ٹرانسجینڈرز : حقوق کے تحقظ سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

شخص کی خود تصور کردہ صنفی شناخت کی بجائے میڈیکل بورڈ کی رائے پر رجسٹریشن کی جائے، ترمیمی بل میں تجویز

خواتین سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی نہیں دی جا سکتی، شیریں مزاری

پابندیاں لگانی ہیں تو خواتین نہیں مردوں پر لگائی جانی چاہئیں، وزیربرائے انسانی حقوق

خاتون ہراسانی کا معاملہ: پنجاب حکومت سخت کارروائی یقینی بنائے، شیریں مزاری

سوچ بدل کر ہی ہم معاشرے کے کمزور افراد کے خلاف جرائم روک سکتے ہیں، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق

جرنلسٹ پروٹیکشن بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا

 یہ ورکنگ صحافیوں کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، فواد چودھری وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

برطانیہ: پاکستانیوں کے ساتھ امتیازی سلوک، شیریں مزاری شدید برہم

یہ امر انتہائی شرمنا ک ہے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق

انسانی حقوق کونسل کو اپنا دوہرا معیار ختم کرنا چاہیے، شیریں مزاری

 مقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ کشمیری دنیا کے ایک بڑے بیگارکیمپ میں رہ رہے ہیں، وفاقی وزیر کا انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب

قومی اسمبلی: بچوں کو جسمانی سزا دینے کے خلاف بل منظور

اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں، مدارس اور ٹیوشن سینٹرز میں بچوں کو جسمانی سزا نہیں دی جاسکتی ہے۔

زیادتی کیسز: حکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی، شیریں مزاری

وزیراعظم نے زیادتی کے مجرم کی سرعام پھانسی کی مخالفت کردی ہے، وزیر انسانی حقوق

کابینہ اجلاس: وزیر اعظم نے وزرا کو غیر ضروری بیانات دینے سے روک دیا

کابینہ اجلاس کے دوران  بابر اعوان اور شہزاد اکبر کی خواتین و بچوں کے تحفظ سے متعلق بل کے مسودے پر وزیراعظم کو بریفنگ۔

گزشتہ حکومتوں نے وزارت انسانی حقوق میں کوئی دلچسپی نہیں لی،شیریں مزاری

مختلف وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق وفاقی وزرا کی مشترکہ پریس کانفرنس

ٹاپ اسٹوریز