کراچی: شرقی و وسطی میں زیادہ کورونا متاثرین ہیں،ڈی جی ہیلتھ

سب سے زیادہ متاثرین گلشن اقبال کے رہائشی ہیں، ان کی تعداد 127 ہے۔

چھوٹے پلاٹس پر دو منزلہ سے زائد تعمیرات نہیں ہونی چاہئیں،ریسکیو حکام

دو منزلہ عمارت کی تعمیر کرنے کی اجازت لی جاتی ہے لیکن عملاً چھ منزلہ عمارت بنا دی جاتی ہے۔

کراچی: پراسرار زہریلی گیس کا دوبارہ اخراج، مریض اسپتال پہنچنا شروع

سید مراد علی شاہ نے فوری طور پراہم اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں چیف سیکرٹری، کمشنرکراچی اور صوبائی سیکرٹری صحت سمیت دیگر متعلقہ حکام شرکت کررہے ہیں۔

تبدیلی سرکار کے دعوے: غربت و بیروزگاری سے تنگ شخص نے اپنی جان دے دی

نوکری کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھانے والا خیرپور کا نوید بچوں کی بھوک برداشت نہ کرسکا اور انتہائی قدم اٹھا بیٹھا۔

یقین کریں: کراچی میں آٹھ فائر ٹینڈرز آپریشنل رہ گئے، باقی تمام غیر فعال

تین کروڑ آبادی والے شہر قائد میںگزشتہ 15 روز سے فائر ٹینڈرز کو ڈیزل فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔

کراچی: ایم اے جناح روڈ پہ ہونے والا مبینہ پولیس مقابلہ مشکوک

تشویشناک حالت میں مبتلا نوجوان کے دوستوں نے پولیس دعوے کی قلعی کھول دی۔

کراچی:وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سے ملاقات نہیں ہوگی؟معظم عباسی کو سندیسہ آگیا

نومنتخب رکن اسمبلی کو گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے مدعو کیا گیا ہے۔

منہ کا سرطان : کراچی میں تیزی سے پھیلتی موذی بیماری

سرکاری اسپتالوں کی بات کریں تو صرف جناح اسپتال میں ہی یومیہ 3 سو مریض کینسر کے علاج کے لیے آتے ہیں۔

کراچی میں کچرا پھینکنے پر شہری گرفتار

کراچی کے باسی عبدالجبار کو سڑک پر کچرا پھینکنا مہنگا پڑ گیا

ٹاپ اسٹوریز