سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیر اعظم کی دنیا بھر کے ممالک سے مدد کی اپیل

متاثرین کو کھانے پینے کی اشیا، ادویات، خیموں کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے۔

وزیر اعظم کا سندھ حکومت کیلئے 15 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔

ستمبر اہم فیصلوں کا مہینہ ہے، شیخ رشید احمد

شہباز شریف حکومت کو کوئی پھوٹی کوڑی بھی دینے کے لیے تیار نہیں۔

وزیر اعظم کیجانب سے بجلی صارفین کی شکایات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم

ریلیف کے تحت 24 گھنٹے میں صارفین کے بلز کو کم کیا جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم کا ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا اعلان

ایتھلیٹس نے سبز ہلالی پرچم اور پوری قوم کا نام روشن کیا جن پر قوم کو فخر ہے۔

وزیر اعظم سیلابی صورتحال کے باعث لندن کا دورہ منسوخ کر کے وطن روانہ

شہباز شریف نے وطن پہنچتے ہی اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کر دی۔

پاکستان قطر کیساتھ اپنے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کی۔

سندھ میں ایمرجنسی صورتحال 2010سے کہیں زیادہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ کے لوگوں سے اپیل ہے کہ اپنی حیثیت کے مطابق متاثرین کی مدد کریں۔

سیلاب متاثرین کی مدد اجتماعی کوششوں سے ہی ممکن ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ریسکیو اور ریلیف کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔

پاکستان میں ہائیڈل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، شہباز شریف

قطر کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو مضبوط سٹریٹیجک شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز