فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو مکمل خود مختار بنانے کے لیے جامع منصوبہ منظور

حکومت کے منصوبے کے مطابق آئندہ 2 سے 4 سال کے دوران کاروباری طبقے کےلیے ویلیوایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی)مکمل طور پر نافذ کیاجائےگا۔

تین دن میں مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں شٹرڈاؤن کردینگے، انجمن تاجران

انجمن تاجران کے رہنما نے کہا کہ ایف بی آر نے اگر تین دن کے اندر ہمارے مسائل حل نہ کئے تو پھر پر امن مظاہرے نہیں ہونگے۔چھوٹے تاجروں پر شناختی کارڈ کی لازمی شرط ہٹائی جائے۔

خریدار غیر رجسٹرڈ سپلائر کو شناختی کارڈ دینے کا پابند نہیں، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ خریدارہمیشہ خریداری پر رسید طلب کریں جس پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر درج ہو ۔

’50 ہزار روپے سے زیادہ خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کا اطلاق  یکم اگست سے ہو گا‘

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے  فنانس ایکٹ 2019  میں ٹیکس قوانین میں ترامیم کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز