بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل  نےیہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہی ہے۔

فوج ہر مسئلے پر حکومت کے ساتھ ہے، شاہ محمود قریشی

ہماری حکومت میں پاکستان کا کوئی مسئلہ ایسا نہیں ہے جس میں فوج کو اعتماد میں نہ لیا گیا ہو، وزیرخارجہ

عافیہ صدیقی کی واپسی کیلئے حکومت تمام طریقے بروئے کار لاتی رہے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود  کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیاہے کہ حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس سے پوری طرح آگاہ ہے

بھارت ابھی تک بات چیت کیلئے ذہنی طور پر تیار دکھائی نہیں دیتا،قریشی

اگر ہم جنوبی ایشیا میں امن و استحکام چاہتے ہیں تو مسئلہ کشمیر جیسی رکاوٹ کو دور کرنا ہو گا۔ 

پارلیمنٹ حملہ کیس، وفاقی وزرا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔

’افغان صدر کے تحفظات دور، طالبان بھی مذاکرات کی میز پر آگئے‘

 افغان مسئلے کے حل میں کل بھی دشواری تھی آج بھی مشکلات ہیں، شاہ محمود

امن دشمن طاقتوں کو جلد بے نقاب کریں گے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ آج امریکہ، روس، چین اور یورپی ممالک بھی پاکستان کے مؤقف کے تائید کر رہے ہیں۔

امریکی صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات بنانے جارہے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی دورہ امریکہ پر روانہ 

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے انتظامات کا جائزہ لینے واشنگٹن روانہ

امریکہ پاکستان بزنس کونسل کے اعلیٰ سطح کے وفد کی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاک امریکہ بزنس کونسل کے اراکین نے وزیر خارجہ کو دونوں ممالک کے مابین اقتصادی شراکت داری کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ 

ٹاپ اسٹوریز