شاہ رخ خان نے 33 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرلیا
یہ اعزاز انہیں فلم جوان میں بہترین کارکردگی پر دیا گیا
زرعی اراضی کی خریداری، شاہ رخ خان کی بیٹی قانونی مشکل میں پھنس گئی
سہانا خان نے دو پلاٹ جن کی مجموعی مالیت 22 کروڑ تھی 2023 اور 2024 میں خریدے تھے
شاہ رخ خان شوٹنگ کے دوران زخمی، سرجری کے لئے امریکہ منتقل
ڈاکٹروں نے شاہ رخ خان کو ایک ماہ کا آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے، رپورٹ
شاہ رخ خان کی معروف فلم بازیگر کا سیکوئل بنانے کا منصوبہ
ہم شاہ رخ سے بازیگر 2 کے بارے میں بات کرتے رہتے ہیں، پروڈیوسر رتھن جین
کیرئیر اور بیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا، شاہ رخ خان
میری بیوی میری پہلی ترجیح ہے،اداکار کا اعتراف محبت
شاہ رخ خان کو انٹرنیشنل لوکارنو فلم فیسٹیول میں خصوصی ایوارڈ دیا جائے گا
شاہ رخ خان ایک ایسے بادشاہ ہیں جنہوں نے ناظرین کو کبھی مایوس نہیں کیا، گیونا اے
فرانس کے میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سونے کا سکہ جاری کر دیا
اداکار کو 200 سے زائد قومی اور بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے
شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار
کنگ خان ایک فلم کا معاوضہ ایک ارب 50 کروڑ سے لے کر 2 ارب 50 کروڑ بھارتی روپے لیتے ہیں
شاہ رخ خان کی کمپنی نے نوکری کی جھوٹی آفرز سے متنبہ کر دیا
نوکریوں سے متعلق ہمیشہ آفیشل چینل کے ذریعے بتایا جاتا ہے، ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ
میں تو ہاٹ ہوں ہی لیکن یہ تھوڑا زیادہ ہوگیا، شاہ رخ خان
ہیٹ اسٹروک ہونے کے بعد اداکار کا تبصرہ