برطانیہ: شہزادہ ہیری اور میگھن کی شاہی خاندان سے باضابطہ علیحدگی

سابق شاہی جوڑے کی اعزازی فوجی تقرری اور شاہی سرپرستی 94 سالہ ملکہ کو واپس کردی جائے گی،بکنگھم پیلس

برطانوی شہزادہ ولیم کو کورونا: شاہی خاندان نے پوشیدہ رکھا

شاہی خاندان کے دوسرے ولی عہد شہزادہ ولیم کورونا وائرس کا شکار اپریل 2020 میں ہوئے تھے۔

شاہ سلیمان نے شاہی خاندان کے دو افراد سمیت متعدد فوجی افسران کو عہدے سے ہٹا دیا

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 'وزارت دفاع میں مشکوک مالی معاملات' کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔

برطانوی شہزادیوں کے جھگڑے منظر عام پر آگئے

میگھن مارکل کو شاہی خاندان میں الوداعی پارٹی کے دوران کیٹ مڈلٹن نے ڈانٹا تھا

ملکہ الزبتھ کبھی قومی فرائض انجام دینے واپس نہیں آ سکیں گی

اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ برطانوی ملکہ اپنی عوامی فرائض سے چند ماہ کے لئے دستبردار ہونے جا رہی ہیں

شاہی خاندان کارویہ علیحدگی کی وجہ بنا، میگھن مارکل

شہزادہ ہیری کی اہلیہ کے مطابق میڈیا نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا لیکن شاہی خاندان خاموش رہا۔ میگھن  نے کہا اگر کیٹ مڈلٹن کے ساتھ ایسا ہوتا تو میڈیا قوانین ہی بدل دیئے جاتے۔

سعودی شاہی خاندان کے150افرادکورونا سے متاثر

شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان بھی سیلف آئسولیشن میں ہیں جب کہ ریاض کے گورنر فیصل بن بندر اسپتال میں داخل ہیں اور انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے

عوام کا ڈاکٹرز کے ساتھ انوکھے انداز میں اظہار یکجہتی

کنگسٹن پیلس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی کوششوں سراہا گیا اور پھر پورے ملک میں تالیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا

بغاوت کا الزام، سعودی عرب میں شاہی خاندان کے 3 افراد گرفتار

امریکی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے شہزادوں کو حراست میں لیے جانے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

شاہی خاندان کا نومولود کس پر گیا؟ فیصلہ ایک ماہ بعد

شاہی خاندان نے تین دن گزر بعد بھی بچے کے نام کا اعلان نہیں کیا

ٹاپ اسٹوریز