راولپنڈی: لیگی رہنما احسن اقبال کی جیل سے رہائی کے بعد پھر طلبی

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کو نیب راولپنڈی کی جانب سے 28 فروری 2020 کو طلب کر لیا گیا ہے۔

شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال جیل سے رہا

دونوں لیگی رہنماؤں کو ایک ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز درخواستوں پر سماعت کی

وزرا لندن پلان کی تصدیق کر رہے ہیں تو میں اختلاف نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب حکومت ناکام ہوچکی ہے اور اسے ہٹانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جائے گا۔

نیب: اقبال زیڈ احمد سمیت چھ ملزمان پر 28 ارب کی کرپشن کا ریفرنس دائر

نیب ریفرنس میں ملزمان پر منی لانڈرنگ سمیت دیگر متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

شاہد خاقان کے خلاف تین وعدہ معاف گواہان کے بیانات تفتشیی رپورٹ کا حصہ

سابق وزیراعظم پر من پسند کمپنیوں کو نوازنے، کابینہ سے حقائق چھپا کر دھوکے کا الزام

‘حکومت ایک جنازہ ہے، جب مرضی پڑھ لیں’

 حکومت میں کوئی تبدیلی کردیں بہتری نہیں آئے گی، یہ ’سو کالڈ‘  تبدیلی تھی۔ سابق وزیراعظم

شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت جمع

شاہد خاقان عباسی ضمانت لینے کے لئے تیار نہیں تھے لیکن پارٹی نے انہیں مجبور کیا، بیرسٹرظفراللہ

ایل این جی ریفرنس: شیخ رشید شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب کے گواہ بن گئے

شیخ رشید احمد احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم کے خلاف گواہی دیں گے۔

شاہد خاقان کی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ

قومی اسمبلی کا سیشن ختم ہو چکا، ایسے میں درخواست قابل سماعت نہیں ہے، وفاقی وکیل

ٹاپ اسٹوریز