سید علی گیلانی کی فیصل مسجد میں غائبانہ نماز جنازہ

صدر مملکت عارف علوی، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سمیت سیکڑوں افراد شریک

سری نگر:حریت رہنما سید علی گیلانی کی جبری تدفین پر احتجاج

نواب بازار میں کشمیری نوجوانوں اور بھارتی فورسز میں  جھڑپیں

سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ کل فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی

گزشتہ روز بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی طویل علالت کے بعد 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

سید علی گیلانی کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹا گیا

ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے، سوگواروں کے نعرے

تحریک انصاف کا سید علی گیلانی کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کرنے اعلان

غائبانہ نماز جنازہ آج دن 2 بجے سنٹرل پنجاب کے 3۔اے کینال ویو سوسائٹی لاہور میں ادا کی جائے گی۔

سید علی گیلانی بھارتی فوج کے حصارمیں سپرد خاک

اہلخانہ سرینگر میں تدفین کرنے چاہتے تھے، بھارتی فوج کے حصارمیں آبائی شہر حیدر پورہ میں دفنانا پڑا

سیدعلی گیلانی کی وفات پرمقبوضہ کشمیرمیں کرفیونافذ

بھارتی فورسز نے سیدعلی گیلانی کے گھرکے راستوں پرخاردارتاریں لگا دیں

علی گیلانی آزادی کا خواب لیے دنیا سے رخصت ہو گئے، مشعال ملک

سید علی گیلانی کے انتقال سے جموں و کشمیر کی قوم یتیم ہو گئی، مشعال ملک

سید علی گیلانی کی تدفین میں قریبی رشتہ دار شرکت کریں گے، کٹھ پتلی انتظامیہ

بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی تدفین میں عام افراد کو شرکت کی اجازت نہیں ہو گی، حکمنامہ

سید علی گیلانی کا انتقال: آزاد کشمیر میں3روزہ سوگ،مقبوضہ وادی میں پابندیاں، چھاپے

مقبوضہ وادی چنارمیں قابض بھارت کی درندہ صفت فوج نے سید علی گیلانی کے گھر کا نہ صرف محاصرہ کرلیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز