موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کیخلاف حکومتی درخواست مسترد

حکومت نے استدعا کی تھی کہ استدعا کی گئی تھی اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے

ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے درخواست دائر

اس وقت ہائی کورٹ کے ججز کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد 62 برس ہے جبکہ سپریم کورٹ کے ججز کیلئے یہ حد 65 برس ہے

حکومتی اراکین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس

جسٹس وقار سیٹھ  کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے پر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ:حکومتی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

وزارت دفاع کی جانب سے دائر نظرثانی کی اپیل 26 صفحات پر مشتمل ہے جس میں 28 قانونی نکات اٹھائے گئے ہیں

آرمی چیف کی توسیع: عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر

معاملے پر لارجر بینچ بنایا جائے اور سماعت ان کیمرہ کی جائے، درخواست

فردوس عاشق اعوان، فروغ نسیم، اٹارنی جنرل انور منصور خان و دیگر کے خلاف درخواست دائر

درخواست پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر کی گئی پریس کانفرنس کے خلاف دائر کر دی گئی ہے

موجودہ صورتحال میں حکومت کے خلاف نہ بولنا گناہ ہو گا، رہنما پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ نیب کے پاس اگر ثبوت نہیں ہیں تو وہ لوگوں کی عزت سے نہ کھیلیں۔

خواجہ برادران کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس امین الدین پر مشتمل دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔

جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا

وہ پاکستان کے 27ویں چیف جسٹس ہیں اور یکم فروری 2022کو ریٹائر ہوجائیں گے

ٹاپ اسٹوریز