جعلی لائسنس جاری کرنے والوں کےخلاف فوجداری مقدمات درج کرانے کا حکم

ہم بدنامی کی کس نہج تک جائیں گے، مزید بدنامی کی گنجائش نہیں، چیف جسٹس

لگتا ہے این ڈی ایم اے کو ختم کرنا پڑے گا، چیف جسٹس

شاید بہت کچھ غلط ہوا ہے جس پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جار ہی ہے، چیف جسٹس

فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کا آگاہ کیا کہ  مجرمان کو تاحال رہا نہیں کیا گیا

پاکستان میں عدم برداشت، اقرباپروری، دھونس، خودنمائی ترجیحات بن چکی ہیں، سپریم کورٹ

عدالت عالیہ نے خواجہ برادران کی ضمانت کے تحریی فیصلے میں کہا ہے کہ ہماری نجات آزادی اظہار رائے میں ہے

19 جون کا عبوری فیصلہ: جسٹس قاضی فائز عیسی نے نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی

درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے پر نظر ثانی کر کے 19 جون کے عبوری حکم کو ختم کرے

کورونا از خود نوٹس: پنجاب نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

رپورٹ کے مطابق پنجاب بھرمیں نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے 46کروڑ 80لاکھ سے زائد رقم مختص کی گئی

اسٹیل مل انتظامیہ تمام ملازمین کو نہیں نکال سکتی، منصوبہ تباہی ہے، چیف جسٹس

ملازمین کو اس طرح نکالا تو 5ہزار مقدمات بن جائیں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی

عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں

انتخابی عذر داریوں کے لیے خصوصی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ نے مختلف انتخابی عذر داریوں کی 67 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔

ریلوے کی بہتری کیلئے حکومت کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، سپریم کورٹ

پاکستان میں ریلوے کو اس انداز میں نہیں چلایا جارہا جیسے چلانا چاہیے، ریلوےخسارہ ازخود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

ٹاپ اسٹوریز