نسلہ ٹاور گرانےکا فیصلہ برقرار، نظر ثانی اپیلیں مسترد

کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور خالی کرانے کا حکم

پورا کراچی گندا، ابلتے گٹر، ٹوٹی سڑکیں،شیم آن سندھ حکومت، چیف جسٹس

سب پیسہ بنانے میں لگے ہیں، یہی حال وفاقی حکومت کا بھی ہے

سندھ حکومت فنڈز دینے کی پابند ہے، کے ایم سی کوریونیو خود بنانا ہوگا، عدالت

لوکل گورنمنٹ کراچی کو تنازعات کے حل کے لیے کمیٹیز اور ذیلی کمیٹیز بنانے کا حکم

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کو غیر آئینی قرار دینے کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن میں اس وقت کوئی حاضر سروس جج نہیں، عدالت

پارلیمنٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہو گا، فرخ حبیب

الیکشن کمیشن نے اعتراضات خود اپنے ہی اوپر اٹھا دیے، وزیر مملکت

سپریم کورٹ: جسٹس عائشہ ملک کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا

چار ججز حق میں اور4 ان کی تعیناتی کیخلاف تھے، ذرائع

ملازمت جانے کا دکھ، سپریم کورٹ کے باہر 2 بیٹیوں کے ہمراہ خود سوزی کی کوشش

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، ماچس ، تیل کی بوتل اور موٹر سائیکل قبضے میں لے لی

صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی اسلام آباد طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری کارروائی کی تفصیلات بھی طلب

احاطہ عدالت سےملزم گرفتار: نیب اہلکار اکھاڑے میں آئے تھے؟ سپریم کورٹ نے بلا لیا

کیا ایمرجنسی تھی؟قائم مقام چیف جسٹس کا استفسار، پراسیکیوٹر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

ٹاپ اسٹوریز