فون کارڈزپر ٹیکس :بہت بڑی رقم عوام کی جیبوں سے نکالی گئی، سپریم کورٹ

موبائل فون کارڈز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ 

اصغر خان کیس :ایف آئی اے کی رپورٹ ایک بار پھر مسترد

ایف آئی اے کی رپورٹ نامکمل ہے۔ گواہوں کے بیانات بے شک سر بمہر لفافے میں پیش کریں لیکن کریں،عدالت

اورنج لائن پراجیکٹ: تعمیراتی کمپنیوں سے 1،1 کروڑ روپے کی گارنٹی طلب

عدالت نے آبزرویشن دی کہ 20 مئی تک کام مکمل نہ ہوا تو گارنٹی ضبط کر لی جائے گی۔

کئی  نجی اسکولز کا منافع ایک ارب سے بھی زیادہ ہے، چیف جسٹس پاکستان

ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو بتایا کہ گھروں میں قائم کئی اسکلولز نے نئی عمارت کے پیسے بھی طلبہ سے لیے۔کھیلوں کے میدان بنانے کے پیسے بچوں سے نہیں لیے جاسکتے۔

سپریم کورٹ:ضمانت کیخلاف نیب اپیل پر شہباز شریف کو نوٹس جاری

شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی آشیانہ ہائوسنگ کیس میں ضمانت منسوخی سے متعلق قومی احتساب بیورو( نیب) کی

ن لیگ کے رہنماؤں پر کیے گئے مقدمات عدالت میں ثابت نہیں ہوسکے،خرم دستگیر

ہمیں تو یہ بھی نہیں معلوم کے حمزہ اور سلیمان پر کون سے الزامات ہیں،رہنما ن لیگ

دھرنا کیس: پیمرا نے بھی نظرثانی اپیل دائر کر دی

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں جو اوبزویشنز دی گئیں ، عدالت اس پر نظرثانی کرے، پیمرا کا مؤقف

معیشت تباہی کا شکار، حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر تنقید، عوام پریشان

تباہ حال معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے کوشاں ہیں،علی محمد خان 

دھرنا کیس: پی ٹی آئی نے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دوبارہ دائر کردی

نظر ثانی درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف مس کنڈیکٹ الزامات کو حذف کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ نے پاک ترک اسکولز انتظامیہ کی نظر ثانی اپیل خارج کر دی

سپریم کورٹ  نے پاک ترک اسکولز کی حوالگی سے متعلق کیس میں پاک ترک اسکولزانتظامیہ کی نظر ثانی اپیل خارج

ٹاپ اسٹوریز