سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت  ایک ہزار روپے کے اضافے سے  2لاکھ 5ہزار600روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 3 ہزار 500 روپے ہے۔

سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہو گئی

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت  9 ہزار400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار500 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

800 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 300 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔

سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا

 سونے کی قیمت میں دوسرے روز 6500 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی

 فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 87 ہزار 200روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت 3350 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 77 ہزار 300روپے ہوگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز