ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ہیں، دو دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے،
سونے کی قیمت میں دوسرے روز 6500 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہو گئی۔
سونے کی فی 10 گرام قیمت میں 5574 روپے کا اضافہ ہوا جس سے سونے کی فی 10 گرام قیمت 1 لاکھ 79 ہزار 184 روپے ہوگئی۔
اسحاق ڈار کی پالیسیوں سے پاکستان کو 600 سے 800 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا، مفتاح اسماعیل