ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر9 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 171 روپے 13 پیسے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا۔

سونا سستا ہوگیا

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا تھا

سونے اور ہیرے سے بھی زیادہ قیمتی لکڑی

دنیا میں ایک ایسا درخت بھی پایا جاتا ہے کہ جس کی لکٹری ہیرے اور سونے جیسی قیمتی دھاتوں سے بھی مہنگی بکتی ہے۔

افغانستان: دنیامیں سونے سب سےبڑے ذخیرے کی تلاش شروع

اس ذخیرے کو افغانستان سے باہر منتقل کیا گیا ہے تو یہ ملک کے خلاف غداری ہے،احمد اللہ واثق

دوا کام آئی نہ ڈاکٹر: 40 سال سے چینی خاتون سو نہ سکی

آخری بار 4 یا 5 سال کی عمر میں سوئی تھیں، چینی خاتون

افغانستان کے اثاثے کتنے اور کہاں ہیں؟

کل ذخائر پچھلے ہفتے تک تقریبا9.09 بلین ڈالر تھے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ پیسے کرنسی کی شکل میں ہیں

کل کا سونا آج کی مٹی:55کروڑ کے زیورات پیتل میں تبدیل

بینک ملازمین نے اپنے 28 کلائنٹ کے رکھے گئے زیورات تبدیل کیے

فوجی کی ڈائری میں زیرزمین خزانے کا راز

ڈائری میں11 مقامات کا ذکر کیا گیا ہے جہاں زیورات اور سونے چاندی کے علاوہ دیگر قیمتی اشیا جمع کی گئی تھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کی کمی

10 گرام قیمت میں ایک ہزار928 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز