جدہ سے پشاور پہنچنے والا نجی ائرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

 کپتان نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو کنٹرول کیا۔ طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔ مسافروں کو بحفاظت اتار لیاگیا ہے۔ 

ائیر بلیو طیارہ حادثے کو نو سال بیت گئے

ایئر بلیو کی پرواز 321 مسافر بردار جہاز اندرون ملک 28 جولائی 2010 کو اسلام آباد کی مرگلہ پہاڑیوں میں حادثے کا شکار ہو گیا تھا

سی اےاے: ہوائی اڈوں پہ پلاسٹک بیگوں کے استعمال پر پابندی عائد

سی اے اے حکام کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ صحتمند اور انسان دوست ماحول کو یقینی بنانے کے لیے کاغذ اور ماحول دوست بیگوں کا استعمال کریں۔

3 ائرپورٹس پر جدید ڈیجیٹل ٹرمینل انفارمیشن سسٹم نصب

سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے ) کی طرف سے ملک کے مختلف ائرپورٹس کو جدید آلات سے آراستہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

گلگت ائرپورٹ پر طیاروں کی لینڈنگ کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نوٹم

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری نوٹم میں کہا گیاہے کہ گلگت ائرپورٹ پرطیارے احتیاط سے لینڈنگ کریں۔

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ’پلاسٹک ریپنگ‘ کی قیمت کم کر دی گئی

تمام ائر پورٹس پر ریپنگ کا نیا ریٹ پچاس روپے مقرر کیا گیا ہے

حکومت کا سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

ایوی ایشن اتھارٹی کو ریگولیٹری باڈی اور ائرپورٹ سروس پاکستان میں کی تقسیم کیا جائے گا۔ 

لاہور: علامہ اقبال ائرپورٹ کا واحد اسکینر دوسال سے خراب

علامہ اقبال ائرپورٹ پر گاڑیوں کو چیک کرنے کیلیے نصب کیا گیا واحد اسکینر گزشتہ دو سال سے خراب

پاکستان:شرقی فضائی حدود کی بندش میں 15دن کی توسیع

پاکستان کی  فضائی حدود میں شرقی فضائی حدود بند جبکہ غربی فضائی حدود میں آپریشن جاری ہے۔

فضائی حدود کی بندش، سول ایوی ایشن نے نیا نوٹم جاری کردیا

 سول ایوی ایشن اتھارٹی نےپاکستانی فضائی حدودمیں اوورفلائی کی بندش میں 15جون تک اضافہ کردیاہے

ٹاپ اسٹوریز