کشمور:مسافر ویگن میں آگ لگ گئی ، 2بچوں سمیت 5افراد جاں بحق 7زخمی

مسافر ویگن کندھ کوٹ سے کشمور جارہی تھی ۔ ویگن میں سوار مسافروں کے مطابق ٹول پلازہ کے قریب جوں ہی پہنچے اچانک آگ لگ گئی ۔

ٹاپ اسٹوریز