میرے بچے مجھ پر ہونے والے ہر ظلم کے گواہ ہیں،عائشہ سبحانی

یہ معاملہ متعلقہ فورم تک پہنچایا جائے گا اور اس کا نوٹس بھی لیا جائے گا،شاندانہ گلزار

کراچی: رکشہ میں4 سے زائد سواریاں بٹھانے پر پابندی عائد

احکامات کی خلاف ورزی پر رکشہ ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج ہوں گے

سندھ میں ڈاکٹروں کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری

تنخواہوں میں اطلاق یکم فروری سے ہوگا،  کابینہ اجلاس میں فیصلہ

نیب کمزور قانون ہے، تبدیل نہ کرنا ہماری غلطی ہے، مریم اورنگزیب

نیب ملکی مفادمیں نہیں ہے،اس میں سیاستدانوں کا منہ سیاستدانوں کے زریعے ہی منہ کالا کیا جاتا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

بھارتی الزامات پرحکومت کی خاموشی پر شیری رحمان افسردہ

بھارتی الزامات پرسب جواب دے رہے ہیں لیکن حکومت کی یہ ترجیح نظر نہیں آرہی ہے،رہنماء پیپلزپارٹی

سندھ میں ملازمین کی ڈیپوٹیشن، عدالت نے چھ ماہ میں تمام مقدمات نمٹانے کا حکم دے دیا

حکومت سندھ تمام کیسز کو انفرادی طور پر دیکھے اور چھ ماہ میں تمام مقدمات کا فیصلہ کیا جائے، عدالت

وزیر اعلٰی سندھ کی پولیس پر تنقید، وجوہات سامنے آ گئی

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ارشاد رانجھانی کے قتل کا مقدمہ پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کرنے کے لئے اعلی پولیس افسران سے رابطہ

گورنرسندھ کی کوشش، متحدہ اور پی ٹی آئی کی رنجشیں دور

ایم کیوایم کے وفد کی صدر سے ملاقات میں آگے بھی مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

سوپر بگ ٹائیفائیڈ کراچی کے لیے خطرہ بن گیا

محکمہ صحت کےمطابق 2016 سے اب تک ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ آٹھ ہزار کیس رپورٹ ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز