سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 880 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد فی تولہ سونا 66 ہزار 350 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ  دس گرام سونےکی قیمت میں دس ہزار642 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز