سندھ اسمبلی میں ہاتھا پائی، ارکان کے ایک دوسرے کو دھکے، جوتے بھی اچھالے

بلدیات ایکٹ میں ترمیم کا بل ایک بار پھر کثرت رائے سے منظور

سندھ اسمبلی میں شور شرابا، غل غپاڑہ

حلیم عادل شیخ نے مائیکرو فون پر تقریر شروع کردی

نیب کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے میں ناکام

نیب کی ٹیم 15 گھنٹے سے زائد وقت تک آغا سراج درانی کے گھر کے باہر موجود رہی۔

سی ایس ایس:18ہزارمیں سے صرف33 امیدوارکامیاب

یہی حال رہا تو 2021 میں صرف ایک یا دو امیدوار سندھ سے سی ایس ایس پاس کریں گے، رہنما جی ڈی اے

فردوس شمیم نقوی کا سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

آج ہمارے اراکین کو اسمبلی میں آنے نہیں دیا گیا، میں اپنی سیٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

اسمبلی میں چارپائی کیسے پہنچی؟ تحقیقات شروع، سیکیورٹی بڑھانے کا بھی فیصلہ

 اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سیکریٹری سندھ اسمبلی کو معاملے کی انکوائری کر کے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

سندھ اسمبلی: اپوزیشن اراکین چارپائی اور بستر ایوان میں لے آئے

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایوان کا تقدس پامال کرنے پر کارروائی کا اعلان کر دیا۔

اسمبلی میں پانے کے مسئلے پر تفریق دیکھی تو دلی صدمہ ہوا، وزیراعلیٰ

میں سول انجینئر ہوں لیکن جب وزیراعلیٰ بنا تو مجھے بھی پانی کے مسئلے کا علم نہیں تھا، سید مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں پالیسی بیان

سندھ اسمبلی: 18سال کی عمر میں شادی سے متعلق بل جمع، بختاور بھٹو کی مخالفت

جماعت اسلامی کی جانب سے تجویز کردہ بل کو پیپلز پارٹی بلڈوز کر دے گی، بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کا ردعمل

رکن سندھ اسمبلی بشیر احمد ہالیپوتہ انتقال کر گئے

بشیر احمد ہالیپوتہ پیپلز پارٹی کے سینئر بزرگ کارکن تھے۔

ٹاپ اسٹوریز