سعودی عرب دنیا میں غیرملکی ملازمین کے لیے بہترین ملک کے طور پر دوسرے نمبر پر آگیا
ملازمین کو سہولت دینے کے حوالے سے انڈیکس میں ڈنمارک پہلے نمبر پر ہے
سعودی عرب ، سیاحت کے فروغ کے لیے ہوٹلوں پر عائد لائسنس فیس ختم
اس فیصلے سے ملکی ہوٹل انڈسٹری اور سیاحت دونوں میں مزید سرمایہ کاری ممکن ہو سکے گی
سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان
گزشتہ روز مکہ میں بارش کے سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، 3 بچے جاں بحق،ایک لاپتہ
عمرے ویزے پر جعلسازی سے سعودی عرب جانے کی کوشش میں دو ملزمان گرفتار
ملزمان نے سعودی عرب سے سینیگال جانے کی کوشش کرنا تھی،ترجمان ایف آئی اے
سعودی عرب کے کئی علاقوں میں جمعرات تک شدید بارشوں کا الرٹ جاری
مکہ مکرمہ اور طائف میں شدید بارش، سیلاب، ژالہ باری اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان
لیبر قانون میں ترامیم، کارکنوں کے حقوق کا تحفظ کریں گی، سعودی عرب
قوانین میں ترمیم کا مقصد روزگار کے استحکام کو بہتر بنانا، انسانی سرمائے اور تربیت کے مواقع کو فروغ دینا ہے
سعودی عرب میں ڈاکٹروں اور دیگر شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری
2021 میں بھی سعودی عرب میں شاہی فرمان کے ذریعے ایسے ہی متعدد نمایاں اور غیرمعمولی افراد کو سعودی شہریت دی گئی تھی
سعودی عرب میں 35پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق
18جون مشاعر میں 9پاکستانیوں کی اموات ہوئیں، 20پاکستانی حجاج کی اموات مکہ میں اور 6مدینہ میں ہوئی،ڈی جی حج
اس سال 18لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا،سعودی شماریات اتھارٹی
ملکی حجاج کرام کی تعداد 2لاکھ 21ہزار 854رہی، اعدادو شمار
دوران حج وبائی امراض کا پتہ لگانے کیلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا
حجاج کو بہتر سے بہتر طبی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے، ترجمان سعودی وزارت صحت ڈاکٹر محمد العبد العالی