اوپیک پلس کا تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کے معمولی اضافے پر اتفاق

خام تیل کی پیداوار میں زیادہ اضافے کی گنجائش نہیں ہے، اوپیک پلس

تاریخ میں پہلی بار اسلامی سال کے پہلے دن غلاف کعبہ کی تبدیلی

اس سے قبل غلاف کعبہ  ہر سال 9 ذوالحج کی صبح تبدیل کیا جاتا تھا

صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل پر امریکہ کے اقدامات پر سوال اٹھتے ہیں،محمد بن سلمان

سعودی شہری جمال خاشقجی کے ساتھ جو ہوا وہ افسوسناک ہے، مملکت نے اس حوالے سے تمام قانونی طریقہ کار اپنائے ہیں۔

نفرت ختم، نرمی برتیں، اللہ کی رحمت سے صرف گمراہ مایوس ہوتا ہے، خطبہ حج

اللہ کے ہاں بزرگی اور فضیلت کا کوئی معیار ہے تو وہ تقویٰ ہے

ایران میں6.1 شدت کا زلزلہ، 5افراد ہلاک

زلزلے کا مرکز ایران کے جنوبی ساحلی علاقے کی بندرگاہ لنگا تھا

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات: عسکری تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہزادہ خالد بن سلمان سے ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روس، چین کو سب سے زیادہ تیل سپلائی کرنے والا ملک بن گیا

روس سے خام تیل کی چینی درآمدات میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

وزیراعظم کی سعودی صنعت کاروں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کی اپیل

سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، وقت آگیا ہے کہ باہمی تعاون کو معاشی شراکت داری میں بدلا جائے۔

ٹاپ اسٹوریز