گال ٹیسٹ ،عبداللہ کی سنچری، بابر کی ففٹی، پاکستان کو جیت کے لیے مزید 120 رنز درکار

سری لنکا نے پاکستان کو 342 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے تین وکٹوں پر 222 رنز بنا لیے

گال ٹیسٹ: تیسرے دن کا اختتام، سری لنکا کو 333 رنز کی برتری

پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 3 اور یاسر شاہ نے 2 وکٹ حاصل کیں

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز، بابر اعظم کی سینچری، پاکستانی ٹیم 218 پر آؤٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے مجموعی 85 رنز پر 7 کھلاڑی پویلیئن لوٹ چکے تھے تاہم یاسر شاہ اور حسن علی نے بابر اعظم کا ساتھ دیا۔

گال ٹیسٹ: پہلے روز کا اختتام، سری لنکا کے 222 رنز کے جواب میں پاکستان کی دو وکٹیں گر گئیں

پاکستان کو سری لنکا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 198 رنز درکار ہیں جب کہ اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔

سری لنکا کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ، فواد عالم فائنل الیون سے باہر

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ گال اسٹیڈیم میں کل کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

سری لنکا کے صدر نے استعفیٰ دے دیا، ملک میں جشن

سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو کر مالدیپ اور پھر سنگاپور پہنچے۔

ٹیسٹ سیریز، سری لنکا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی کو گال میں کھیلا جائے گا۔

سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

سری لنکا کے صدر راجا پاکسے فوجی طیارے میں پڑوسی ملک مالدیپ فرار ہو گئے۔

سری لنکن صدر اور وزیر اعظم کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پکسے 13 جولائی کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔

ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو حالات سری لنکا جیسے ہوں گے، شاہ محمود قریشی

ملک میں مہنگائی کی ذمہ دارحکومت ہے اور حکمران اپنی سمت درست کریں۔

ٹاپ اسٹوریز