مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری شہید کر دیے

تین دنوں سے شہید ہونے والے کشمیریوں کی مجموعی تعداد 10 ہوگئی

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید

قابض فوج نے سری نگر میں تین کشمیری تاجروں اور ایک سرجن ڈاکٹر کو گولیوں کا نشانہ بنایا

دلی کیساتھ مذاکرات کا راستہ سری نگر سے جاتا ہے، شاہ محمود

بھارت نے کشمیر کے متعلق یہی رویہ رکھا تو مذاکرات کیسے ہوسکتے ہیں، وزیرخارجہ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جعلی مقابلہ، 3 مزدور شہید

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوجی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 5 نوجوانوں کو فائرنگ کر کےشہید کردیا۔

سرینگر کی 24فیصد آبادی ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا

2017 میں پانچ سے پندرہ سال تک کے 9 ہزار بچوں پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 34 فیصد لڑکے اور 38 فیصد لڑکیاں موٹاپے کا شکار ہیں جنہیں مستقبل میں ذیابیطس کا شکار ہونے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں عوامی احتجاج دبانے کے لیے بھارتی کوششیں مزید تیز

حریت رہنماؤں نے جمعہ کے بعد اقوام متحدہ کے مشن دفتر کے باہر احتجاج کی کال دی ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، اپریل میں 13 کشمیری شہید

بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر پیلٹس گن، آنسو گیس اور اسلحہ کا بے دریغ استعمال کیا گیا جس سے 132 افراد شدید زخمی ہوئے۔

بھارت نےمظفرآباد سے سرینگر بس سروس بند کردی

آزاد کشمیر سے گئے 12 مسافر مقبوضہ کشمیر میں پھنس گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز