راولپنڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

دکانداروں کا کہنا ہے کہ منڈیوں سے ہی اشیائے خوردو نوش مہنگے داموں مل رہی ہیں تو سستی کیسے فروخت کریں

سبزی اور پھلوں کی قیمت میں کئی گنا اضافہ

دکانداروں کہنا ہے کہ سرکاری نرخ نامے پرعمل کرنا ممکن نہیں ہے۔ سبزی منڈی کے آڑتھیوں نے قیمت میں اضافہ کیا ہے

حکومتی نرخ نظرانداز: لاہور میں سبزیوں کی قیمتں کم نہ ہو سکیں

شہری کہتے ہیں کہ مقامی انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے

جسم کیلئے گوشت زیادہ مفید ہے یا سبزیاں؟

انسانی جسم کو روزانہ 18 گرام آئرن کی ضرورت ہوتی ہے اور گوشت سے آئرن جسم میں اچھی طرح جذب ہوتا ہے

اسلام آباد: گراں فروشوں کے خلاف کارروائی، تین دکانیں سیل

گراں فروشی کے الزام میں چار دکانداروں کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔

کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں اچانک اضافہ

آلو کی فی کلو قیمت 40 روپے، پیاز 60 روپے، مٹر 140 روپے اور بھنڈی 250 روپے تک پہنچ گئی ہے

وہ کھانے جنہیں دوبارہ گرم کرنے سے گریز کیا جائے

کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں دوبارہ گرم کرنے سے آپ کی صحت متاثر ہو سکتی ہے۔

اتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی

لاہور کے اتوار بازاروں میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ ہفتے کی نسبت کم ہو گئیں ہیں۔

لاہور کے اتوار بازاروں میں مہنگائی کا راج برقرار

لاہور کے اتوار بازاروں میں سبزیوں کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

پنجاب:بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہوئیں،رپورٹ

محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حالیہ  بارشوں سے مجموعی  طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز