شہباز شریف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بات کرنے کیلئے کہہ سکتے ہیں ، خواجہ آصف
ہمیں خود احتسابی کرنی چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ جو کچھ چھینا گیا وہ واپس کیے آئے گا ،لیگی رہنما
سائفر، توشہ خانہ اور نکاح کیس، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں دائر
سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزا کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئیں
9مئی کی سازش میں شامل لوگ کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہباز شریف
مجھے پی ٹی آئی کے لوگوں نے کہا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت سے وہ تنگ ہیں، صدر مسلم لیگ ن
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے وہی کام کیا جو زرداری اور نوازشریف نے کیا، اختر اقبال ڈار
حامد خان نے کہا تھا کہ مجھے پارٹی قائد بنائیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
عدالت نے تحریک انصاف کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف بھی فریقین کو نوٹس جاری کر دیا