سابق چیئرمین پی ٹی آئی مقبول ترین لیڈر ہے،عامر ڈوگر
جو کچھ 2024کے الیکشن میں جو ہوا اس نے دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،رہنما تحریک انصاف
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید وقت جیل میں گزارنا پڑے گا، رؤف حسن
توشہ خانہ کے اوپر ایک اور مقدمہ بنانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، رہنما تحریک انصاف
سابق چیئرمین پی ٹی آئی بہت جلد باہر آئیں گے، رؤف حسن کا دعویٰ
ہم کمپرومائز نہیں کریں گے، اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے ، رہنما تحریک انصاف
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور
نیب نے اعتراف کیا تحقیقات مکمل ہیں، ملزم کو مزید قید میں رکھنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، تحریری فیصلہ
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے معافی کی پیشکش موجود ہے، خواجہ آصف
معافی مانگنا یا نہ مانگنا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی مرضی ہے، وزیر دفاع
پی ٹی آئی سے کوئی گفتگو ہوئی توا س میں سرفہرست 9مئی ہوگا، وزیر دفاع
سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھا جائے کہ امپائر کون ہے؟خواجہ آصف
ہم پورے پاکستان میں جلسے کرنے جارہے ہیں، اپوزیشن لیڈر
اپوزیشن اتحاد کا کل پشین،چمن میں جلسہ ہوگا، پنجاب میں ہم 3جلسے کریں گے، عمرایوب
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا سہولیات میسر ہیں؟ رپورٹ سامنے آ گئی
بانی تحریک انصاف کی سیکورٹی کے لیے 15 اہلکار تعینات ہیں، جن میں دو سیکیورٹی افسران بھی شامل ہیں
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 10دن میں ریلیف مل جائے گا،تیمور سلیم جھگڑا کا دعویٰ
پورا ملک سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے،رہنما تحریک انصاف
بحران سے نکلنے کا واحد راستہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے براہ راست بات چیت ہے،پرویزالہٰی
گجرات کے عوام اپنے مینڈیٹ کی واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، سابق وزیراعلی پنجاب