جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: قائم علی شاہ کی طلبی کی تاریخ تبدیل

قائم علی شاہ کی طلبی کی تاریخ میں تبدیلی نیب کی جانب سے انسداد بد عنوانی ہفتہ منانے کے باعث کی گئی ہے۔

نیب نے آصف علی زرداری کے خلاف تین ریفرنسز تیار کر لئے

شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری پر نیب ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد ریفرنسز دائر کر دیئے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز