مشرف کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور

انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔

نواز شریف پیسے دینا چاہتے ہیں، مریم رکاوٹ ہیں، آصف زرداری

سابق صدر نے کہا کہ میڈیا پر آرہا ہے نواز شریف پیسے واپس دینا چاہتے ہیں لیکن ان کی بیٹی مریم نواز منع کر رہی ہیں۔

سابق صدر پرویز مشرف یکم مئی کو پاکستان آئیں گے، وکیل

سابق صدر دو مئی کو اسپیشل کورٹ میں پیش ہونے کے حوالے سے پر عزم ہیں، سلیمان صفدر

سوڈان: معزول صدر عمر البشیر کے دو بھائی گرفتار

دونوں بھائیوں کی گرفتاری کا بنیادی مقصد سابقہ حکومت سے وابستہ غیر رسمی قوتوں کو گرفت میں لانا ہے۔

پیرو: سابق صدر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلی

گارسیا پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے دور صدارت میں برازیلی تعمیراتی کمپنی کو سرکاری کاموں کے ٹھیکے دیے تھے اور اس کے عوض بھاری رشوت وصول کی تھی۔

وزیر اعلیٰ سندھ کی نیب آفس پیشی، فریال اور حنا ربانی کل طلب

وزیر اعلیٰ سندھ نیب میں پیشی کے لیے منگل کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے

آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب جانے والے راستوں کو خاردار تاریں اور بلاکس لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

بی ای ایس او ایس ختم کرنے کے معاملے پر زرداری کی تنبیہ

حکومت محنت کشوں کا استحصال بند کرے اور ان کے 28 ارب روپے ہتھیانے سے گریز کرے، سابق صدر

جعلی بنک اکاؤنٹس کیس:دوملزموں کی وعدہ معاف گواہ بننے کی استدعا

آصف علی زرداری کو اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کیلئے طلب کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز