کروڑوں ڈالر لیکر فرار ہونیوالے سابق افغان صدر اشرف غنی اڑھائی سال بعد منظر عام پر آ گئے

متحدہ عرب امارات میں مقیم اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گئے ، افغان میڈیا

اشرف غنی چار گاڑیاں، ایک ہیلی کاپٹر ڈالروں سے بھر کرنکلا،اضافی رقم پھینکنی پڑی

ہیلی کاپٹر کے مختلف حصوں میں بھی رقم رکھنے کی پوری کوشش کی گئی

ٹاپ اسٹوریز