زین قریشی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دوسری بار مثبت آگئی

زین قریشی نے عوام سے جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے بچاوَ کیلئے سب کو احتیاط کرنی چاہیے

ٹاپ اسٹوریز