4 ماہ قبل گلگت بلتستان کو صوبہ بنارہے تھے مگر اپوزیشن نے بنانے نہیں دیا، علی امین

 عوام کی حمایت سے پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں کامیاب ہوگی، زلفی بخاری

ہم دو سال سے نظام ٹھیک کر رہے ہیں، زلفی بخاری

اسلام آباد میں او پی ایف ہاوسنگ اسکیم میں پلاٹوں کے قبضے دینے اور او پی ایف اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

10سال بعد پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کویت پہنچ گئے، زلفی بخاری

گزشتہ دنوں ملک سے باہر کام سے گیا تھا لیکن مجھے فرار سمجھا گیا، معاون خصوصی

ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، زلفی بخاری

10 سال بعد خلیجی ممالک میں پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی روانگی ہو رہی ہے، معاون خصوصی

برطانیہ سے پاکستان کا سفر: کورونا ٹیسٹ کی شرائط میں نرمی

پاکستان جانے کے خواہش مند این ایچ ایس یا کسی دوسرے مستند ادارے سے کورونا وائرس ٹیسٹ کا سرٹیفکٹ لے کر سفر کرسکتے ہیں، زلفی بخاری

اوور سیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس منصوبہ‘ کو حتمی شکل دے دی ہے۔

فیصلے کابینہ میں نہیں ہوتے، زلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کابینہ اجلاس میں بٹھا سکتے ہیں، معاون خصوصی

دوہری شہریت: مجھے سپریم کورٹ نے کلین چٹ دی ہے، زلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کابینہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی بٹھا سکتے ہیں، معاون خصوصی کی گفتگو

عید الاضحیٰ سے پہلے گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز نہیں کھولے جا سکتے، زلفی بخاری

عید الاضحیٰ کے بعد کورونا وائرس کی صورتحال کا تجزیہ کریں گے، حالات سازگار ہوئے تو اگست کے دوسرے ہفتے تک گیسٹ ہاؤس کھول دیئے جائیں گے، معاون خصوصی

پی ٹی ڈی سی بند نہیں ہوا، اصلاحات کی جا رہی ہیں، زلفی بخاری

دنیا میں10فیصد جی ڈی پی ٹورازم پر ہے جب کہ پاکستان میں 3فیصد بھی نہیں ہے، معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز