مردان، لوئردیر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کی سرحدی علاقہ تھا۔
زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلہ پیما مرکز
زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا
زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کی شدت 4 اورگہرائی 20 کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 90 کلومیٹر دور تھا۔
زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز آزادکشمیر کا علاقہ کیل ہے۔
صبح چھ بج کر 11 منٹ پر آنے وال زلزلہ 157 کلومیٹر گہرائی میں آیا جس سے عمارتیں لزر گئیں