کپتانی ملنے پر روہت شرما جھوم اُٹھے، ڈانس کی ویڈیو وائرل

روہت شرما کی کپتانی میں بھارت نے حال ہی میں نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تین صفر سے شکست دی ہے۔

روہت شرما بھارتی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر، کوہلی ٹیم سے بھی باہر

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اعلان کر رکھا تھا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں گے۔

کوہلی اور شرما کو کیسے آؤٹ کرنا ہے، مشتاق احمد نے گر بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اوپنر روہت شرما کو جلدی آؤٹ کرنے کا گر بتا دیا۔

روہت شرما پنڈی میں۔۔۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر روہت شرما کے پاکستانی ہم شکل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کرکٹ میں ایکسٹراز کا نیا ورلڈ ریکارڈ

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔

بین اسٹوکس سال کے بہترین کرکٹر قرار

کوئی بھی پاکستان کوئی بڑا ایوارڈ نہ جیت سکا، بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں شامل

روی شاستری نے کوہلی-شرما اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا

گزشتہ پانچ سال سے ڈریسنگ روم میں رہا ہوں، جانتا ہوں کھلاڑی ایک دوسرے کی کس طرح تعریف کرتے ہیں، بھارتی کوچ

بھارتی بورڈ کا کپتانی کوہلی اور روہت شرما میں تقسیم کرنے پر غور

بورڈ روہت شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان کپتانی تقسیم کرنے کے بارے میں غور کررہا ہے، بی سی سی آئی عہدیدار

ورلڈ کپ میں کئی ریکارڈ بنے، کئی ٹوٹے

ورلڈ کپ 2019 انگلینڈ کی فتح کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اس شاندار ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈز بنے اور ٹوٹے

ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم دو دھڑوں میں تقسیم

ایک دھڑے کی قیادت کپتان ویرات کوہلی جبکہ دوسرے کی قیادت روہت شرما کررہے ہیں، رپورٹ۔

ٹاپ اسٹوریز