امریکا عمران خان کو دورہ روس کی سزا دے رہا ہے، روس

امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے, روسی وزارت خارجہ

پاکستان کی سیاسی صورت حال پر کوئی خط نہیں لکھا، امریکا

ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئینی عمل، قانون کی بالادستی کا احترام کرتے ہیں

کپتان ویرات کوہلی سمیت بھارتی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دھمکی آمیز خط

 بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے ) کی جانب سے خط بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا گیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطا بق خط  کے جھوٹا ہونے کا بھی امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز