پشاور میں 20 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ
ڈبل سواری، افغان مہاجرین کی نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
سندھ بھر میں یکم تا 10 محرم الحرام دفعہ 144 نافذ
کراچی میں اسلحہ لے جانے اور 9،10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد
پشاور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ
ہوائی فائرنگ، کھلونا بندوقیں، باجے اور ون ویلنگ پر ایک ہفتے کی پابندی عائد
پنجاب بھر میں 3 دن کے لئے دفعہ 144 نافذ
پابندی کا اطلاق ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک ہو گا
راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ ، جڑوں شہروں کی سڑکوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
راولپنڈی میں ساڑھے چار ہزار نفری تعینات ، اڈیالہ جیل پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات
فیصل آباد میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد میں پبلک مقامات پر ماسک پہننے کیلئے دفعہ 144 نافذ
پبلک مقامات پر ماسک پہننے کیلئے دفعہ 144 دو ماہ کے لیے نافذ کی گئی ہے۔