بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری متوقع

پنجاب اور بالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں جبکہ خیبر پختونخوا کے بعض میدانی اضلاع میں دھند پڑنے کا امکان ہے

بالائی علاقوں میں پارہ منفی21 تک گرگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا

پارہ منفی 18، میدانی علاقوں میں شدید دھند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ تین دن سے دھند پڑنے کا سلسلہ جاری ہے جو اتوار تک رہے گا

ملک بھر میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں ہفتے کے روز موسم خشک اور شدید سرد رہے گا

ملک بھر میں موسلادھاربارش کی پیشگوئی

وفاقی دارالحکومت میں جمعرات کی صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

وفاقی دارالحکومت میں منگل کی صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع

پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں کہیں کہیں صبح اور رات کے وقت دھند پڑ سکتی ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کے سبب خنکی میں اضافہ ہو گیا ہے

میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم رواں ماہ کے آخر تک رہے گا

ملک بھر میں موسم خشک، بلوچستان میں بارش کا امکان

شمال مغربی بلوچستان کے اضلاع میں چندمقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی

ٹاپ اسٹوریز