پہلا مشن تیان وین -1مکمل کامیابی حاصل کر چکا ہے جبکہ بقیہ مشن 10 سے 15 سالوں میں مکمل ہونے کی امید ہے، خلائی ادارے کے نائب سربراہ
سیٹلائٹ چین کی نیشنل اسپیس ایجنسی کے تعاون سے خلا میں چھوڑا جائے گا،30 مئی کو لانچ ہونے والا سیٹلائٹ پندرہ سال کے لیے ہوگا،سپارکوحکام
چاند پر پانی کے مالیکیولز یا ہائیڈروآکسل کو دریافت کیا ہے جو ایچ 2 او جیسا کیمیکل ہے
روس اور امریکا مل کر سیارہ زہرہ پر مشن بھیجیں گے
ریخ اور مشتری کے درمیان سیارچوں کی بیلٹ کی تحقیق کرنے سے پہلے امارات وینس کا مشن مککل کرے گا
چاند گاڑی کی تیاری سے متعلق ناسا کا اسپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ قانون کے مطابق ہے، امریکی حکام
چین کی جانب سے پانچ برس میں پہلا انسان بردار خلائی مشن ہے
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے انسانوں جیسے مدافعتی نظام رکھنے والے 73 ہزار خرد بینی جانوروں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ کردیا
پرسیورینس خلائی مشن پر 25 کیمرے اور 2 مائیکرو فونز نصب ہیں۔
چین یہ کامیابی حاصل کرنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے۔
ناسا کے خلا باز پرائیویٹ خلائی گاڑی سے مشن پر روانہ ہوئے ہیں اورسپیس ایکس ناسا کے خلابازوں کو خلا میں بھیجنے والی پہلی نجی کمپنی بن گئی ہے
ناسا کو چاند پر بھارتی خلائی مشن چند ریان 2 کی باقیات مل گئیں جو رواں برس ستمبر میں چاند پر گر کر تباہ ہو گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر زیرگردش تصویر چندریان ٹو کی نہیں بلکہ یہ تصویر امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ سے چرائی گئی ہے۔
بھارت کا مذاق اڑانے پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوھری پر عوامی تنقید
بھارت نے چندریان 2 اسٹیلائٹ کو 43.4 میٹر لمبے اور640 ٹن وزنی راکٹ کے زریعے مدار میں بھیج دیا جس پر لگ بھگ 375 کروڑ بھارتی روپے کا خرچہ آیا ہے۔














