9 مئی واقعات ، خدیجہ شاہ کی آخری مقدمے میں بھی ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کا ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

جناح ہائوس ، عسکری ٹاور حملہ کیس ، خدیجہ شاہ سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

ٹاپ اسٹوریز