آخر! یہ سب کچھ 19 نومبر سے قبل کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ فضل الرحمان

چھوٹی پارٹیوں پر مشترکہ اجلاس میں جانے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، پی ڈی ایم کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

افغان حکمران کونسل کا قیام متوقع،ملا ہبت اللہ اخونزادہ سربراہ ہوں گے

طالبان حکومت چلانے کیلئے سابق دور جیسا نظام تشکیل دیں گے

حکمرانوں کو عوام کی تکالیف کا کوئی علم نہیں، شہباز شریف

ملک میں آٹے کی فراہمی کو حکومت یقینی نہ بنا سکی، صدر مسلم لیگ ن

دبئی: شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے اور سب کو خیر و عافیت سے رکھے، دبئی کے حکمران کی اللہ کریم سے دعا

حکومت کل کراچی میں عوام کا زور دیکھے گی، پلوشہ خان

پنجاب نے اپنا فیصلہ دے دیا اب سندھ اپنا فیصلہ سنائے گا، رہنما پیپلز پارٹی

حکمران کرپشن بند کرنے آئے تھے، پنشن بند کردی: بلاول بھٹو

ٹریڈ یونینز سے رابطے کریں تاکہ نجکاری کے نام پر بندر بانٹ روکی جا سکے، چودھری منظور کو ہدایت

22 دسمبر کو ملک بھر سے لاکھوں افراد اسلام آباد پہنچیں گے، سراج الحق

اس خوش فہمی اور فریب میں نہیں رہنا چاہیے کہ موجودہ حکمران حالات میں کوئی تبدیلی لا سکتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان

’ دن تھوڑے رہ جائیں تو حکمران اپنے گاؤں جاتے ہیں‘

حکمرانوں کو اتنا زیادہ وقت نہ دیں ورنہ ٹماٹر 500 روپے کلو ہوجائے گا، اکرم درانی

نا اہل حکمرانوں کی موجودگی میں پاکستان کا مستقبل محفوظ نہیں ہے۔ سراج الحق

طلبہ یونینز فوری طور پر بحال کی جائیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان

حکومت کو لوگ مزید برداشت نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

گوجرانوالہ پہنچنے پر آزادی مارچ کے شرکا کو مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی توفیق بٹ کی جانب سے حلوہ اور نان پیش کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز