اقوام متحدہ نے یوکرین پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کر دیا
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے بچوں کے اسپتال پر حملے کو "خوفناک" قرار دے دیا۔
روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیرسن اور برڈیانسک کو روسی فوج نے مکمل بلاک کر دیا ہے۔
کیف میں پاکستانی طالبعلم بھی پھنس گئے
سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں ہیں اور سفارتخانے پہنچنا مشکل ہے، پاکستانی طالبعلم
روس کا یوکرین پر حملہ، 137 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی،پٹرول کی قلت
روس کی حمایت کرنے پر امریکہ نے بیلاروس پر بھی پابندیاں لگا دی ہیں۔
روس 48 گھنٹوں میں بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکہ نے یوکرین کو بتادیا
یوکرین کے صدر وولو دیمیر زیلنسکی کو یہ اطلاع امریکی صدر جوبائیڈن کے عملے کی جانب سے دی گئی ہے، عالمی جریدے کا دعویٰ
کوٹ ڈیجی میں نمائندہ ہم نیوز کے بھائی پر حملہ
پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔
پشاور: تھانے پر دستی بم حملہ، 3 اہلکار زخمی
بم حملے میں تھانے کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس
روس اب بھی یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، جوبائیڈن
روس نے یوکرین پر حملہ کیا توفوری پابندیاں عائد کی جائیں گی
امریکا، برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا
امریکہ نے روس کی جانب سےیوکرین پر حملے کا خطرہ ظاہر کیا ہے
روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ
امریکی شہری 48 گھنٹے میں یوکرین چھوڑ دیں، وائٹ ہاوس
روس یوکرین پر آئندہ چند ہفتوں میں حملہ کرسکتا ہے، امریکی دعویٰ
امریکی حکام نے اپنے الزامات کے حوالے سے کوئی شواہد پیش نہیں کیے۔
پنجگور، نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، 13 دہشتگرد ہلاک،7جوان شہید
دہشتگردوں کو بھارت اور افغانستان سے کنٹرول کیا جا رہا تھا، آئی ایس پی آر
لائبریا میں مسیحی برادری پر حملہ: 11 بچوں اور حاملہ خاتون سمیت 29 ہلاک
حملہ افریقی ملک کے دارالحکومت منروویا میں ساحل کے قریب واقع نیو کرو ٹاؤن میں کیا گیا۔
وزیراعظم کا ابوظہبی کے ولی عہد سے رابطہ، حوثی حملے کی مذمت
اس طرح کے حملے علاقائی امن و سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں، وزیر اعظم
روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا، امریکی دعویٰ
روس نے واشنگٹن حکام کے بیانات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
نائیجیریا میں ڈاکوؤں کا حملہ، 200 سے زائد افراد جاں بحق
نائیجرین حکومت نے ڈاکوؤں کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے فیصلہ کن کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
اومیکرون جسم کے کس حصے پر حملہ کرتا ہے ؟ نیا انکشاف
نئی قسم اومیکرون جنیاتی طور پر پہلے وائرس سے کافی مختلف ہے، سائنسدان
ریحام خان کا فائرنگ اور گاڑی چھینے جانے دعویٰ
2موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی چھین لی
کسی سے دشمنی نہیں، اکیلا ہی رہتا ہوں، بلال یاسین
گولیاں لگنے سے گر گیا تھا اور یقین ہی نہیں آیا کہ مجھے مار رہے ہیں، رکن پنجاب اسمبلی
ن لیگی ایم پی اےبلال یاسین کا آپریشن مکمل،حالت خطرے سے باہر، مقدمہ درج
بلال یاسین کو آپریشن کے بعد ایمرجنسی آپریشن تھیٹر سے سرجیکل ٹاور منتقل کر دیا گیا۔

