مولانا فضل الرحمان نےمرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا

طلب کردہ اجلاس 10 نومبر 2020 کو دوپہر ایک بجے جامع مسجد فاروق اعظم آئی 9/4 اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔

پی پی والے استعفے نہیں دیتے تو ہم زبردستی نہیں کریں گے، ایاز صادق

جلسوں، ریلیوں اور اسلام آبا د کی جانب مارچ کے بعد استعفوں کا فیصلہ ہو گا۔ ن لیگ کے مرکزی رہنما کا ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

تحریک آگے بڑھے گی تو عوام کا سیلاب ساتھ ہوگا، شاہد خاقان عباسی

عام آدمی کے لیے گھر کا نظام چلانا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے، راجہ پرویز اشرف کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

’’حکومت کو مارچ سے قبل رخصت کرنا ہے‘‘،بلاول اور فضل الرحمان کے درمیان مکالمہ

اب پیچھے نہیں ہونا ہے،مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو ک درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی

قوم نے اے پی سی سے امیدیں لگا رکھی ہیں، فضل الرحمان

عوام کی آہ و بکا آسمان سن رہا ہے لیکن حکمرانوں کو قوم کے کرب کا کوئی احساس نہیں ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

شہبازشریف، فضل الرحمان ملاقات میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں کا اجلاس موخر ، آل پارٹیز کانفرنس میں واضح لائحہ عمل دیں گے، فضل الرحمان

اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے سے بحران پیدا ہو گا، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ ہم پاکستان کے مستقبل کو تاریک کرنے کے سفر کے حق میں نہیں ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کراچی اور اسلام آباد میں مارچ کا اعلان

23 فروری کو کراچی اور یکم مارچ کو اسلام آباد میں مارچ کریں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام

مدارس کے مستقبل کے خلاف معاہدہ نہیں مانیں گے، مولانا فضل الرحمان

حکمرانوں کو یہ فکر ہے کہ پاکستان کے دینی مدارس میں جو علم دیا جاتا ہے وہ طلبہ قومی دہرے سے باہر رہتے ہیں، جے یو آئی سربراہ

ٹاپ اسٹوریز