چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جیت: ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 145 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

بابر اعظم کے ایک اننگز میں کئی ریکارڈز

 بابر اعظم نے اس میچ میں پاکستان کی جانب سے ٹی20 کی تیز ترین سنچری اسکور کی۔

پاکستان 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی

قومی کرکٹ ٹیم نے اب تک 163 میچز کھیلے ہیں جن میں سے 100 اسے فتح حاصل ہوئی جب کہ 59 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

فخر کے رن آؤٹ کا معاملہ: ڈی کوک سے متعلق میچ آفیشلز کا فیصلہ آ گیا

فخر زمان کے رن آؤٹ کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کوئنٹن ڈی کاک کو کلین چٹ دے دی۔

تیسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقا بڑے اسٹارز سے محروم

جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک، ڈیوڈ ملر، رباڈا، نگیڈی اور نوکیا تیسرے ون ڈے کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ساؤتھ افریقہ کو وائٹ واش جب کہ دوسری بار  ٹیسٹ سیریز میں شکست دی ہے۔

ڈوپلیسی نے بابر اور شاہین شاہ کو خطرناک کھلاڑی قرار دے دیا

 معلوم نہیں کراچی کی وکٹ کیسی ہو گی۔  لگتا ہے وکٹ اسپنرز کیلئے فائدہ مند رہے گی۔جنوبی افریقی بلے باز

پی سی بی کی زمبابوے کیساتھ جنوبی افریقہ سیریز کی بھی منصوبہ بندی

جنوبی افریقہ کی ٹیم دورہ پاکستان کے دوران 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز