اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی پاکستان آمد

پاکستان میں قیام کے دوران معزز مہمان کی وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہو گی۔

نومنتخب صدرجنرل اسمبلی وولکن بوزکر کا دورہ پاکستان ملتوی

وولکن بوزکر نے لکھا کہ دورہ پاکستان فلائیٹس میں ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے ملتوی کیا

نو منتخب صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے آبزرورکو بھی بھارت محدود کرکے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں، شاہ محمود

اقوام متحدہ:پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور

قرار داد پاکستان کے مستقل مندوب مینر اکرم نے پیش کی جس کی حمایت 81 ممالک نے کی۔

’’موجودہ حکومت کشمیر کا مقدمہ ہار چکی ہے‘‘

شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ملک وقوم کو درپیش مسائل اور مشکلات میں مایوس نہیں ہونے دیں گے۔

عمران خان کو سیاست چھوڑنے کا مشورہ

عمران خان طاہرالقادری کی طرح ملک کی سیاست سے ریٹائرمنٹ لے کر چھوڑ دیں، احسن اقبال

عمران خان اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں مداخلت کا مطالبہ کریں گے؟

وزیراعطم آج جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستانی وقت کے مطابق شب ساڑھے آٹھ بجے خطاب کریں گے تو ان پہ کروڑوں نگاہیں مرکوز ہوں گی۔

امریکہ مستقل دشمنی پر یقین نہیں رکھتا، ٹرمپ

ہر ملک سے دوستی کرنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر

برطانیہ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان مسترد کردیا

مشترکہ جواب کے لیے واشنگٹن اور اپنے دیگر مغربی حلیفوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی امریکہ روانگی

وہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز