جمشید دستی کی اپنی دلہن کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

  تصویر میں جمشید دستی  کی اہلیہ  عروسی لباس میں سجی دلہن بنی ہوئی ہیں

عمران خان سے جمشید دستی کی ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

جمشید دستی نے مظفرگڑھ کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی ٹکٹیں مانگ لیں

جمشید دستی کا بھائی قتل

فائرنگ کے نتیجے میں مشتاق دستی موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے

جمشید دستی کی کڑک چائے

مزدوروں کے درمیان رہ کر ہی ان کے حالات کو بہتر طریقے سے جانا جا سکتا ہے، جمشید دستی

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت منظور

عدالت نے مظفر گڑھ علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔

جمشید دستی ملتان سے گرفتار

معروف سیاست دان پر آئل ٹینکر عملے کو اغواء اور تیل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

حکومت کے استعفے کے علاوہ مذاکرات نہیں ہوسکتے،مولانافضل الرحمان

جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ قوم نے دس ماہ میں جعلی الیکشن کے نتائج دیکھ لئے ہیں

جمشید دستی نے مولانا کے آزادی مارچ میں شادی کرنے کا اعلان کر دیا

‘اب تو لوگ کہتے ہیں آپ بھی شیخ رشید بنتے جارہے ہیں۔’

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ایک اور جعلی ڈگری پکڑی گئی

مظفر گڑھ کے سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کی طرف سے جمع کرائی گئی انٹرمیڈیٹ کی سند کی بھی تصدیق نہ ہوسکی۔

جمشید دستی عوامی راج پارٹی کے چیئرمین منتخب

مظفرگڑھ: عوامی راج پارٹی کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، چیئرمین الیکشن کمیٹی

ٹاپ اسٹوریز