خضر حیات کی سزائے موت، اپیل 14 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ایسے قیدیوں کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے انہیں پھانسی نہیں دی جا سکتی ہے۔

ای سی ایل سے نام نہ نکالنے پر پیپلز پارٹی رہنما برہم

پی ٹی آئی کا عدلیہ کے لیے احترام ثابت ہوگیا،مرتضی وہاب

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ راؤ انوار ملک سے اس لیے جانا چاہتے ہیں کہ وہ لوٹا ہوا مال وہاں جمع کریں۔

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر پانی و بجلی کو طلب کر لیا

چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ لوگوں کو بجلی نہیں ملی لیکن آئی پی پیز کو پیسے ملتے رہے ہیں۔

16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکلیں، لائسنس معطل

سپریم کورٹ نے 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکلنے اور لائسنس معطل ہونے کے بعد کیس کو نمٹا دیا۔

اسحاق ڈار کی واپسی کے لیے برطانوی سینٹرل اتھارٹی کے جواب کا انتظار

عدالت نے ریمارکس دیے کہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے صرف خطوط لکھے جا رہے ہیں۔ عملی کام کچھ نہیں ہوا۔

اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر چیف جسٹس برہم

چیف جسٹس نے کہا کہ جو سارا کرتا دھرتا ہے اس کے خلاف کچھ نہیں کیا گیا اس لیے کہ وہ بڑا آدمی ہے۔

پنجاب حکومت میں نااہلی، نکما پن انتہا کو پہنچ چکا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت، محکمہ صحت اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

تعلیم کو نظر انداز کیے جانے پر مایوسی ہوئی، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ اور قوم ترقی حاصل نہیں کر سکتی۔

شہری علاقوں میں زمین کے انتقال میں پٹوار خانوں کے کردار پر پابندی عائد

سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ شہری علاقوں میں پٹوار خانے کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہو گا جب کہ زمینوں کے زبانی انتقال پر بھی پابندی ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز