یوکرین کشیدگی:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا

امریکی خام تیل کی قیمت میں 5.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

روس نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

روس حجم کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا۔

تیل کی قیمتیں کم کرانے کے لیے امریکہ، چین اور جاپان نے ہاتھ ملا لیا

بھارتی حکومت نے پیٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی پانچ روپے اور ڈيزل پر دس روپے فی لیٹر کم کردی۔

امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

تیل، گاڑیوں اور مکانات کی قیمتیں تین دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ہیں

سورج کی روشنی اور ہوا سے تیل بنانے والا سسٹم

اس ایندھن کی قیمت ابتدائی طور پر موجودہ مٹی کے تیل سے زیادہ ہوگی

سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر دے دیئے

سعودی عرب پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا ادھار تیل بھی دے گا

گوشت، چاول،گھی، انڈے، دودھ اور تیل سمیت 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے تحت 10 اشیائے ضروریہ سستی ہوئی ہیں جب کہ 21 کی قیمتوں میں استحکام پایا گیا ہے۔

ڈیلٹا کا عالمی معیشت پر حملہ، تیل کی قیمتیں گر گئیں

دنیا کی کئی بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز