ایم آئی ٹی کا کامیاب آپریشن: اسرائیلی موساد کا منصوبہ ناکام، 15 جاسوس گرفتار

ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے آپریشن کے ذریعے اسرائیلی ایجنسی کے 200 نیٹ ورکس بے نقاب کیے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا نومبر میں دورہ ترکی متوقع

دونوں ممالک میں دہری شہریت کو تسلیم کرنے کے دوطرفہ معاہدے پر بھی دستخط کا امکان

11ہزار سال قدیم تھری ڈی مجسمے دریافت

 پتھروں پر جانوروں کے اجسام کی نقوش بنائے گئے ہیں

ترکی، روس سے مزید ہتھیار نہ خریدے بصورت دیگر نتائج مدنظر رکھے: امریکہ

دونوں ممالک کے تعلقات کو خطرات لاحق ہوں گے، امریکی نائب سیکریٹری خارجہ وینڈی شرمین

لاپتہ شخص خود کو ہی تلاش کرتا رہا

گھنٹوں بعد پولیس کے نام پکارنے پر اسے معلوم ہوا کہ یہ تو میں ہوں

ترکی کا انٹرنیشنل صوفی میلہ سائرہ پیٹر نے لوٹ لیا

پاکستانی ترکی ڈراموں کے مداح ہیں اور ترکی والے سائرہ پیٹر کے صوفی اوپیرا کے دیوانے ہو گئے۔

ترکی: امریکی انتباہ نظر انداز، روس سے مزید میزائل سسٹم خریدنے کا عندیہ

ترکی اپنے دفاعی نظام کے متعلق خود فیصلہ کرے گا، صدر رجب طیب ایردوان

آذربائیجان میں 3 بھائیوں کی فوجی مشقیں

دو ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں پاکستان، ترکی اور آذربائیجان نے شرکت کی

افغانستان کو عالمی امداد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، صدر ایردوان

کورونا ویکسین کو قوم پرستی سے جوڑنا انسانیت کی توہین ہے، ترکی کے صدر کا اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز