پرتھ ٹیسٹ:پاکستان کو تاریخی شکست، پوری ٹیم 89 رنز پر آؤٹ

آسٹریلیا نے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ہی شاہینوں کیخلاف 360 رنز سے فتح حاصل کی

بینود قادر ٹرافی: دوسری اننگز کا آغاز، پاکستان کے 2 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

ڈیوڈ وارنر نے پہلی اننگز میں 164 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، عامر جمال نے 6 وکٹیں اپنے نام کیں

عثمان خواجہ کی فلسطین سے اظہار یکجہتی، کالی پٹی باندھ کر میدان میں اتر آئے

اس سے قبل ٹریننگ کے دوران بھی آسٹریلوی کرکٹر نے فلسطین کے حق میں آواز اٹھائی تھی

بینود قادر ٹرافی: دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنالیے

اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر 164 اور عثمان خواجہ 41 رنز بنا کر آوٹ ہوئے

ٹاپ اسٹوریز